Sr. | English Words | Urdu Words |
4846 | CAROTENE R Latin Report Error! | ایک ذَرد پِگمِنٹ جِسے جِگَر حیاتین الف میں تَبدیل کَر سَکتا ہے ۔ |
4847 | CAROTENE R Noun Report Error! | کروٹین ۔ جزرین ۔ |
4848 | CAROTENE R
Report Error! | کیرویٹن ۔ زرد رنگ کا غیر سیر شدہ ہائیڈروکاربن ۔ گاجروں اور مکھن میں پایا جاتا ہے ۔ حیوانوں میں یہ وٹامن اے میں تبدیل ہوجاتا ہے ۔ |
4849 | CAROTENE R Adjective Report Error! | کیروٹین ۔ جذرین ۔ پودوں کا رنگدار مادہ ۔ |
4850 | CAROTENE C40 H56 R
Report Error! | کیروٹین ۔ زرد رنگ کا غیر سیر شدہ ہائیڈ رو کاربن ۔ گاجروں اور مکھن میں پایا جاتا ہے ۔ حیوانوں میں یہ وٹامن اے میں تبدیل ہوتا ہے ۔ ایسے نباتاتی خلیے جن میں کلو روفل نہیں ہوتا کیروٹین ضیائی تالیف کے پگمنٹ کے طور پر کام کرتی ہے ۔ |