Sr. | English Words | Urdu Words |
5111 | CARRION R Noun Report Error! | لُوتھ ۔ لاش ۔ مُردار ۔ |
5112 | CARRION R Adjective Report Error! | سڑا ۔ گندہ ۔ متعفن ۔ گھناونا ۔ مکروہ ۔ |
5113 | CARRION CROW R Noun Report Error! | مُردار خور کَوا ۔ عام کَوا ۔ |
5114 | CARRION CROWS BEWAIL THE DEAD SHEEP AND THEN EAT THEM R Idiom Report Error! | گدھ پہلے شور مچاتے ہیں پھر مردار کو کھا جاتے ہیں ۔ |
5115 | CARRION FLOWER R Noun Report Error! | ایک امریکی جھاڑی جس کے پھولوں کی بو سڑے ہوۓ گوشت جیسی ہوتی ہے ۔ |