Sr. | English Words | Urdu Words |
3236 | CAPILLARY RIPPLE R Noun Report Error! | بال نلی ہلکور ۔ |
3237 | CAPILLARY RISE R Noun Report Error! | بال نلی عروج ۔ شعری اٹھان ۔ |
3238 | capillary the smallest of the blood vessels in the body capillaries are only about 10 m in diameter and have walls only one cell thick to facilitate the exchange of materials between the blood and surrounding tissies blood flowinto capillaries from arteri R Phrase Report Error! | کیپلری ، خون کی باریک نالیاں جس کا جسم پر عضو پر جال بچھا ہوا ہوتا ہے اور جو صرف خوردبین سے دیکھی جا سکتی ہے یہ شریانوں کو وریدوں سے ملاتی ہے ان کی دیواریں بہت پتلی ہوتی ہیں ان کے ذریعے خون کی آکسیجن خوراک اور اعضاء میں بیکار مادوں کا آپس میں تبادلہ با آسانی ہوتا ہے ، ان کی چار اقسام ہیں بائیں کیپلری ، بلڈ کیپلری ، لمف کیپلری جن کے افعال قدرے مختلف ہیں ۔ |
3239 | CAPILLARY TUBE R Noun Report Error! | بال نلی ۔ شعری نلکی ۔ |
3240 | CAPILLARY TUBE R
Report Error! | کیپلری ٹیوب ( شعری نلی ) ۔ تنگ داخلی قطر رکھنے والی نلی یا ٹیوب ۔ |