Sr. | English Words | Urdu Words |
916 | CALCIEOSIS R Noun Report Error! | مرمری سیل ۔ مرمری نمونیا ۔ |
917 | CALCIFAMES R Noun Report Error! | کلس گر سنگی جوع انکلس چونا کھانے کی طلب |
918 | CALCIFEROL R Noun Report Error! | چربی میں حل پذیر مرکب جسے ریڑھ کی ہڈی کی سوزش دور کرنے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ مرکب یا وٹامن ڈی جسم کے کیلشم جذب کرنے اور استعمال کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔ |
919 | CALCIFEROL R Noun Report Error! | آہک بردار ۔ چُونا پہنچانے والا ۔ |
920 | CALCIFEROL R Noun Report Error! | (حَياتی کيمِيا) چَربی حَل کَرنے والا قَلمی مُرَکَب ۔ |