Sr. | English Words | Urdu Words |
6916 | CATSLIDE R Noun Report Error! | چھت کا ایک حصہ جو اتنا ڈھلوان ہوتا ہے کہ زمین کو چھوتا ہے ۔ |
6917 | CATSTICK R Noun Report Error! | بلا جو کھیل میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
6918 | CATSUIT R Noun Report Error! | ایک تنگ لِباس جو جِسم کو گلے سے پاوٴں تک ڈھک لیتا ہے ۔ چُست لِباس ۔ جِسم کو ڈھکنے کے لیے ایک خاص لِباس ۔ |
6919 | CATSUP R Noun Report Error! | ٹماٹر وغیرہ کی چٹنی ۔ |
6920 | CATTAIL R Noun Report Error! | جُھمکے دار یا گُربہ دُم پھول ۔ نم گیاہ۔ |