Sr. | English Words | Urdu Words |
1561 | calor R Phrase Report Error! | کیلر ۔ حرارت : گرمی ۔ سوزش کی مقامی علامات میں سے ایک ۔ |
1562 | calor R Phrase Report Error! | کیلر ۔ حرارت :لاطینی لفظ ۔ حرارت ۔ گرمی ۔ سوزش کی مقامی علامات میں سے ایک ۔ |
1563 | CALOR GAS R Noun Report Error! | بیوٹن گیس کا تِجارتی نام جو فولاد کے سلنڈروں میں بند کر کے گھروں میں کھانا پکانے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔ |
1564 | CALOR GAS CALOR PROPANE
R
Report Error! | کیلورگیس ۔ لیکیویڈ پٹیر ولیم گیس ( lpg) کا تجارتی نام ہے ۔ اسے کیلور پروپین بھی کہتے ہیں ۔ گھریلو استعمال کےلیے سلنڈروں میں مہیا کی جاتی ہے ۔ |
1565 | CALOR GAS CALOR PROPANE R
Report Error! | کیلور گیس ۔ لیکیویڈ پیٹرولیم گیس کا قدرتی نام ہے ۔اسے کیلور پروپین بھی کہتے ہیں ۔ گھریلو استعمال کے لئے سلنڈر وں میں مہیا کی جاتی ہے ۔ |