Sr. | English Words | Urdu Words |
5441 | CASAQUE R Noun Report Error! | ایک قسم کا عورتوں کا شلوکا ۔ |
5442 | CASASIA R Noun Report Error! | ایک قسم کی امریکی جھاڑی یا درخت جس کے پھول سفید یا زرد ہوتے ہیں ۔ |
5443 | CASBAH, KASBAH R Noun Report Error! | قَصبَہ ۔ عَرَب آبادی کے شَہروں کا قَديم حِصّہ ۔ |
5444 | CASCABEL R Noun Report Error! | توپ پھُندنا ۔ توپ کی پيندی کا پِچھلا سِرا ۔ |
5445 | CASCADE R Noun Report Error! | آبشارک ۔ جھَرنا ۔ جھال ۔ آبشار سے مُشابَہ کوئی چيز ۔ |