Sr. | English Words | Urdu Words |
981 | CALCIUM CARBIDE R Noun Report Error! | کيلسِيَم کاربائڈ ۔ |
982 | CALCIUM CARBIDE R
Report Error! | کیلشیم کار بائڈ کیلشیم ایسی ٹیلائڈ ۔ خاکستری رنگ کا ٹھوس مادہ ، خالص حالت میں بے رنگ ہوتا ہے ۔ کیلشیم آکسائیڈ کو گرم کرکے حاصل کیا جاتا ہے ۔ سائنا مائیڈ اور ایتھن بنانے کے کام آتا ہے ۔ کیلشیم آکسائیڈ کو برقی بھٹی میں کا ربن کے ساتھ گرم کیا جاتا ہے ۔ پانی کے ساتھ تعامل کرکے ایسے ٹیلین بناتا ہے ۔ |
983 | CALCIUM CARBONATE R Noun Report Error! | بُجھا چُونا ۔ چُونے کا پَتھَر ۔ |
984 | CALCIUM CARBONATE ( CACO2) R
Report Error! | کیلشیم کار بونیٹ ۔ قدرتی حالت میں تین شکلوں میں پایا جاتا ہے چاک ،چونے کا پتھر اور ماربل آخری دو شکلیں سخت چٹانیں ہوتی ہیں جبکہ پہلی نرم اور غیر حل پزیر مادہ ہے ۔ چونے کا پتھر سیمنٹ اور چونا بنانے کے کام آتا ہے ۔ |
985 | calcium carbonate caco3 a white solid which is a very important compound both in nature and in industry R Phrase Report Error! | کیشیم کاربونیٹ ، چونے کا پتھر، ایک سفید ناحل پذیر سفوف لائم اور سیمنٹ کی تیاری میں کام آتا ہے چونے کا پتھر پاکستان میں با افراط ملتا ہے ۔ |