Sr. | English Words | Urdu Words |
2581 | CANINA R Adjective Report Error! | کتے کا یا کتے سے مشابہت سامنے کے چار دانت جن میں سے دو اوپر والے جبڑے میں اور دو نیچے والے جبڑے میں ہوتے ہیں ۔ |
2582 | CANINE R Noun Report Error! | کُتّے سے مُشابہ نوکیلا دانت |
2583 | canine R Phrase Report Error! | کلبی : لاطینی لفظ کینس بمعنی کتا سے ماخوذ اصطلاح کتے سے مشابہ ۔ |
2584 | CANINE R Adjective Report Error! | مُتَعلِق بَہ سَگ ۔ کُتّے کی طَرَح ۔ |
2585 | CANINE R Adjective Report Error! | کلبی ۔ کُتّے سے مُتَعلِّق ۔ |