Sr. | English Words | Urdu Words |
986 | calcium carbonate is use i industry in the blast furnace and in the solvay process both of these uses depending on its thermal decomposition to clacium oxide and carbon dioxide R Phrase Report Error! | کیلشیم کاربونیٹ کو صنعت میں بلاسٹ فرنس میں اور سالوے پراسیس میں استعمال کیا جاتا ہے بلاسٹ فرنس یا سالوے پراسیس میں استعمال کے لیے اسے پہلے کیلشیم آسائیڈ اور کاربن ڈائی آکسائیڈ میں گرم کر کے تحلیل کیا جاتا ہے ۔ |
987 | CALCIUM CHLORIDE R Noun Report Error! | کيلسِيَم کلورائڈ ۔ سَفيد ۔ جاذِب ۔ |
988 | CALCIUM CHLORIDE ( CACL2) R
Report Error! | کیلشیم کلورائیڈ ۔ سفید رنگ کا ٹھوس مرکب بہت سی ہائیڈ ریٹیڈ ( نم آلود) شکلوں میں پایا جاتا ہے ۔ سالوے پراسیس کی بائی پراڈکٹ ہے ۔ این ہائیڈرس شکل میں امونیا اور ہائیڈ روجن سلفائیڈ کے علاوہ تمام گیسوں کی تقسیم میں استعمال ہوتا ہے ۔ کیلشیم کلورائیڈ کا محلول جو امونیا سوڈا پراسیس سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
989 | CALCIUM CYANAMIDE R Noun Report Error! | کيلسِيَم سينا مائڈ ۔ بھُورا سَياہ ڈھيلوں کی شَکَل ميں ٹھوس يا پَستَہ مادَہ ۔ |
990 | CALCIUM CYANAMIDE CACN2
R
Report Error! | کیلشیم سائنا مائیڈ ۔ خالص کیلشیم سائنا مائیڈ بے رنگ ہوتا ہے ۔ لیکن تجارتی بنیادوں پر بنایا جانے والا یہ مرکب سیاہی مائل سفوف ہوتا ہے ۔ نائٹروجن میں کیلشیم کاربائیڈ کو 1000 درجہ سینٹی گریڈ پر گرم کریں تو کیلشیم سائنا مائیڈ حاصل ہوتا ہے ۔ اسے کھاد کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ زمین میں پانی اسے امونیا میں تبدیل کردیتا ہے ۔ یوریا کی تیاری میں بھی شامل کرتے ہیں ۔ |