Sr. | English Words | Urdu Words |
5076 | CARRIER R
Report Error! | بار بردار ۔ |
5077 | CARRIER R
Report Error! | حَامَل ۔ ایک صِحَت مَند جانوَر یا اِنسان جِس میں مَرض پَیدا کَرنے والے خُورد جِسمیے ہوں اور وہ اِنہیں اپنا ماحول دے دے |
5078 | CARRIER R Noun Report Error! | کیرئیر ۔ کمیونیکیشنز میں ایک مبیبہ فریکونسی جس میں معلومات پہنچانے کی غرض سے کمی بیشی کی جا سکتی ہے ۔ |
5079 | CARRIER R
Report Error! | کیریئر ۔ کیمیائی تعامل کی مدد کرنے والی شے جو تعامل کرنے والی اشیا میں سے ایک کے سارے مالیکیول یا اس کے ایک حصہ کے ساتھ مل کر مرکب بناتی ہے ۔ اس کا دوسری تعامل کرنے والی شے سے دوبارہ آسانی سے تجزیہ ہو جاتا ہے ۔ ( دو) غیر مستعد مادہ جسے تابکار ٹریسنگ میں ریڈیو آئسو ٹوپ لے جانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
5080 | CARRIER R Noun Report Error! | وہ شخص جس میں بیماری کی علامات تو نہیں ہوتیں مگر اُس کے جسم میں بیماری کے جراثیم موجود ہوتے ہیں جو کسی وقت بھی بیماری پیدا کرسکتے ہیں اور دوسروں تک بیماری پھیلا سکتے ہیں ۔ |