Sr. | English Words | Urdu Words |
5096 | COMPLICATION R Noun Report Error! | الجھاو ۔ پیچیدگی ۔ |
5097 | COMPLICATION EXPERIMENT R Verb Report Error! | اختبار پيچيدگی ۔ توجہ کے ضمن ميں پيش وقفہ ظاہر کرنے کے ليے اختبار جو شخصی تعديل کے تجزيہ ميں بھی استعمال ہوتا ہے ۔ |
5098 | COMPLICATIONS R
Report Error! | الجھائو پیچیدگی ۔ |
5099 | COMPLICATIVE R Adjective Report Error! | پیچیدہ ۔ اُلجھا ہُوا ۔ پیچ دار ۔ |
5100 | COMPLICE R Noun Report Error! | جرم سے متعلقہ ۔ لازمہ جرم ۔ جرم کا ۔ |