Sr. | English Words | Urdu Words |
356 | COAL DUST R Noun Report Error! | کوئلے کا چورا ۔ |
357 | COAL FACE R Noun Report Error! | کوئلے کی کان کا وہ حصّہ جہاں زمین سے کوئلہ نکالا جاتا ہے ۔ معدن زغال ۔ |
358 | COAL FIELD R Noun Report Error! | کوئلے کے ذخیرے کا علاقہ۔ میدان زغال۔ کوئلے کی کان۔ |
359 | COAL FISH R Noun Report Error! | کالی مچھلی۔ ماہی اسود۔ مُشکی مچھلی۔ |
360 | COAL GAS R
Report Error! | کول گیس ۔ ایندھن کے طور پر استعمال ہونے والی گیس اسے بند آہنی ریٹارٹوں میں کوئلے کی تخریبی کشید سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |