Sr. | English Words | Urdu Words |
2321 | COLLODION R
Report Error! | ایک سیلوشن جو زخموں کو مندمل کرنے کا کام آتا ہے ۔ |
2322 | COLLODION R
Report Error! | کولوڈیان ۔ الکوحل اور ایتھر کے آمیزہ میں سیلولوز نائٹر یٹ کا محلول ۔ کیٹون یا ایسٹر کو اس میں محلل کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
2323 | collodion R Phrase Report Error! | کولوڈیان : رال کے ساتھ پائرہ کسلین اور کیسٹرائل (ارنڈ کاتیل) کا محلول ۔ یہ جلد پر حفاظتی تہہ بناتا ہے ۔ |
2324 | collodion R Phrase Report Error! | کولوڈیان : رال کے ساتھ پائرہ کسلین اور کیسٹرائل (ارنڈ کاتیل) کا محلول ۔ یہ جلد پر حفاظتی تہہ بناتا ہے ۔ |
2325 | COLLODION R Noun Report Error! | سریش پنبہ۔ کولوڈیان۔ جراحی میں استعمال ہونے والا ایک محلول۔ |