Sr. | English Words | Urdu Words |
10756 | COPPER CHLORIDE (CUPROUS CHLORIDE) R
Report Error! | کاپر کلورائیڈ ۔ اسے کیپرس کلورائیڈ بھی کہتے ہیں ۔ سفید رنگ کا سفوف ہے جو پانی میں حل نہیں ہوتا اسے کیپرک کلورائیڈ کو زنک ڈسٹ یا سلفر ڈائی آکسائیڈ کے ساتھ عمل تخفیف سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
10757 | COPPER FINCH R Noun Report Error! | ایک قسم کی گانے والی چڑیا ۔ |
10758 | COPPER HEAD R Noun Report Error! | تامڑا ۔ امریکا کا زہریلا سانپ ۔ جس کا سر تانبے کے رنگ کا ہوتا ہے ۔ |
10759 | COPPER HYDROXIDE R
Report Error! | کاپر ہائیڈروآکسائیڈ ۔ نیلے رنگ کا سریشں نما رسوب (غیر حل پذیر مادہ ) ہے جو سوڈیم یا پوٹشیم ہائیڈرو آکسائیڈ کو کاپر سلفیٹ میں شامل کرنے سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
10760 | COPPER INDIAN R Noun Report Error! | سرخ فام ۔ |