Sr. | English Words | Urdu Words |
7211 | CONGENITAL GLAUCOMA R Noun Report Error! | خلقی خرابی کی وجہ سے سبز موتیا جو پہلی دفعہ پیدائش کے وقت یا تین برس کی عمر میں نظر آتا ہے |
7212 | CONGENITAL HEPATIC FIBROTIC R Noun Report Error! | جگر کی بناوٹ میں پیدائشی خرابی ، اس عارضہ میں جگر کی بافتوں میں گلٹیاں بن جاتی ہیں جن کے سبب جگر میں دوران خون درست نہیں ہو پاتا |
7213 | CONGENITAL HYDRONEPHROSIS R Noun Report Error! | ذاتی یا خلقی استسقاء گردہ |
7214 | CONGENITAL HYPROPLASTIC ANAEMIA R Noun Report Error! | عمر کے پہلے برس میں بتدریج بڑھنے والا نامعلوم وجہ سے پیدا ہونے والا انیمیا جو بالآخر مخ کو خراب کر دیتا ہے اور مقوی خون ادویات اس پر کوئی اثر نہیں کر پاتیں |
7215 | CONGENITAL IMMUNITY R Noun Report Error! | مناعت خلقی |