Sr. | English Words | Urdu Words |
1786 | COLD-FRONT R Noun Report Error! | سرد محاذ ۔ سرد ہوا کے جھونکوں کا اگلا حِصّہ جو گرم ہو کر اُوپر اُٹھنے والی ہوا کی جگہ لے رہا ہو اور اِس کی وجہ سے بادُو باراں کا طُوفان آ جاۓ ۔ |
1787 | COLD-HAMMER R Verb Report Error! | ٹھنڈے لوہے کو کوٹنا پیٹنا ۔ |
1788 | COLD-HEARTED R Adjective Report Error! | بے مہر ۔ بے مروت ۔ کٹھور ۔ |
1789 | COLD-HEARTEDNESS R Noun Report Error! | بے رحمی ۔ قسی القلبی ۔ |
1790 | COLD-LIVERED R Adjective Report Error! | سرد جگر ۔ سرد ۔ افسردہ دل ۔ |