Sr. | English Words | Urdu Words |
5296 | COMPOUND R Noun Report Error! | مُرکب ۔ جو مُفرِد نہ ہو بلکہ مُتعدِد اجزا یا مادّوں سے مِل کر بنا ہو ۔ |
5297 | COMPOUND R
Report Error! | مرکب دو یا دو زیادہ عناصر ( پر مشتمل مادہ ) جو کیمیائی طور پر وزن کے مقررہ تناسب سے باہم جڑے ہوتے ہیں ۔ ان کی ترکیب اور خواص برقرار رکھتے ہیں ۔ |
5298 | compound R Phrase Report Error! | مرکب : دو یا زیادہ عناصر کا کیمیائی طور پر مقررہ تناسب میں اس طرح ملنا کہ نئی چیز نئی خصوصیات کے ساتھ بن جائے ۔ |
5299 | compound R Phrase Report Error! | مرکب : دو یا زیادہ عناصر کا کیمیائی طور پر مقررہ تناسب میں اس طرح ملنا کہ نئی چیز نئی خصوصیات کے ساتھ بن جائے ۔ |
5300 | COMPOUND R
Report Error! | جساطت مرکب ۔ |