Sr. | English Words | Urdu Words |
7811 | CONQUIAN R Noun Report Error! | تاش کا ایک کھیل ۔ رمی کی طرح کا کھیل ۔ |
7812 | CONQUISTADOR R Noun Report Error! | فاتح ۔ سولہویں صدی کے ہسپانوی فاتح ۔ |
7813 | CONRADI HUNERMANN R Noun Report Error! | ہڈیوں کی غیر طبعی نشوونما جو موروثی ہوتی ہے اور پیدائش کے چند ہفتوں بعد نارمل ہوجاتی ہے اور دماغ میں بھی کوئی خلل واقع نہیں ہوتا ۔ |
7814 | CONSANGUINE R Noun Report Error! | ہم خون ۔ ہم جد ۔ |
7815 | CONSANGUINE R Adjective Report Error! | ہم خُون ۔ ہم خاندان ۔ ہم نسب ۔ |