Sr. | English Words | Urdu Words |
10496 | COOKER R Noun Report Error! | کھانا پکانے کا ظرف ۔ کھانا پکانے کا آلہ ۔ کوئی پھل وغیرہ جو کھانے سے زیادہ پکانے کے لیے موزوں ہو ۔ |
10497 | COOKER R Noun Report Error! | دم دینے یا پکانے کا برتن ، کھانا پکانے کا ظرف ، چُولھا ، ترکاری یا پھل جو اچھے پکتے ہوں ۔ |
10498 | COOKERY R Noun Report Error! | طباخی ۔ باورچی گری ۔ پکانے کا فن ۔ |
10499 | COOKERY R Noun Report Error! | باورچی گری ، کھانا پکانے کا فن ، طباخی ، بھٹیارن ۔ |
10500 | COOKERY BOOK R Noun Report Error! | کھانوں کی کتاب ۔ باورچی گری کی کتاب ۔ |