Sr. | English Words | Urdu Words |
4351 | COMMUTER R Noun Report Error! | بِلاناغَہ باقاعدگی سے سَفَر کَرنے والا شَخص ۔ |
4352 | COMMUTER BELT R Noun Report Error! | بڑے شہر کامضافاتی علاقہ جہاں کے لوگ بڑی تعداد میں روزانہ کام پر جانے کے لئے سفر کرتے ہیں ۔ |
4353 | COMMUTER SCHOOLS R Adjective Report Error! | وہ سکول جہاں مقامی طلبہ پڑھتے ہوں اور سکول رہایشی سہولیات فراہم نہ کرے ۔ |
4354 | COMMUTER TRANPT R Adjective Report Error! | وہ شخص جو باقاعدگی سے بلا ناغہ ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کرتا ہے جیسے نواحی علاقہ سے شہر تک کام کے لیے ۔ |
4355 | COMMUTING STUDENTS R Adjective Report Error! | غیر رہایش پذیر طلبہ ۔ |