Sr. | English Words | Urdu Words |
10501 | COOKERY-BOOK R Noun Report Error! | کتاب طباخی ۔ |
10502 | COOKHOUSE R Noun Report Error! | پڑاوٴ کی جگہ پر عارضی باورچی خانہ ۔ گرم مُمالِک میں گھر کے باہِر بنا ہوا چولھا ۔ |
10503 | COOKIE R Noun Report Error! | کوکی ۔ ڈیٹا کا ایک بلاک جو کسی کائنٹ کی طرف سے گزارش کی صورت میں سرور کلائنٹ کو واپس بھجوا دیتا ہے ۔ |
10504 | COOKIE R Noun Report Error! | کُکی ۔ چھوٹا ، چپٹا اور میٹھا کیک ۔ |
10505 | COOKING R Noun Report Error! | کھانا پکانا ۔ طبّاخی ۔ پکانے کے لائق یا پکانے کے لیے موزوں ۔ |