Sr. | English Words | Urdu Words |
11181 | CORDWOOD R Noun Report Error! | ایندھن میں اِستعمال ہونے والی لکڑی ۔ جلانے والی لکڑی ۔ مُناسب لمبائی والی لکڑی جو صرف جلانے کے لیے اِستعمال ہو ۔ |
11182 | CORDYLINE R Noun Report Error! | نرگسیہ نوع کا پودا ۔ |
11183 | CORE R Noun Report Error! | گردہ ۔ مغز ۔ گری ۔ لوہے کا نرم تار ۔ |
11184 | CORE R Noun Report Error! | کور ۔ کمپیوٹر میں موجود میموری کی اقسام میں سے ایک جو رینڈم ایکسیس میموری کے دستیاب ہونے سے پہلے موجود تھی ۔ |
11185 | CORE R Noun Report Error! | مرکزی حِصّہ ۔ مثلاً پھلوں کا تخمدان ۔ لوہے کا نرم تار جو برقی مقناطیس کے بیج میں ہوتا ہے ۔ |