Sr. | English Words | Urdu Words |
12041 | CORTEX R
Report Error! | بھیجے یا گردے کی بیرونی تہ یا جھلی ۔ |
12042 | CORTEX R Adjective Report Error! | کارٹیکس ۔ مغز ۔ چھال ۔ پوست قشر ۔ پودے کی چھال جو ایپی ڈرمس اور رگوں کے بنڈل کے درمیان ہوتی ہے ۔ خاکستری رنگ کے مادہ کی تہہ جو دماغ کی سطح پر ہوتی ہے ۔ |
12043 | CORTEX R Noun Report Error! | قشر ۔ دماغ کی بيرونی تہہ ۔ |
12044 | CORTEX MOTOR R Noun Report Error! | قشرۃ الحرکت |
12045 | CORTEX OCCIPITAL R Adjective Report Error! | دماغی جھلی کا وہ حصہ جہاں بصری پیغام کی تشریح ہوتی ہے ۔ |