Sr. | English Words | Urdu Words |
9356 | CONTINUITY OF STATE R
Report Error! | حالت کا تسلسل ۔ مائعات اور بخارات کے خواص ایک مخصوص درجہ حرارت پر ایک جیسے ہوجاتے ہیں ۔ اگرچہ مائع سے بخارات میں تبدیلی یا اس کے برعکس صورت میں عام طور پر عدم تسلسل پیدا ہوتا ہے لیکن حالت کے تسلسل کے ساتھ بتدریج تغیر ممکن ہوتا ہے ۔ |
9357 | CONTINUITY OF STATE R Noun Report Error! | حالت کا تسلسل ۔ |
9358 | CONTINUITY PREMIUM R Noun Report Error! | لگاتار خریداری پریمیم ۔ |
9359 | CONTINUO R Noun Report Error! | ذیلی ساز جو کھرج کا بُنیادی سُر اور سنگت کے سُر نِکالتا ہے ۔ عموماً کلیدی پردوں پر ۔ |
9360 | CONTINUOUS R Adjective Report Error! | مسلسل ۔ ترتیب سے ۔ بلا جوڑ توڑ ۔ |