Sr. | English Words | Urdu Words |
371 | COAL TAR
R
Report Error! | کول تار ۔ کول گیس کا ایک بائی پراڈکٹ ، گاڑھا سیاہ رنگ کا چکنا سیال اس کی کشید سے بہترین ، ٹالوین ، زائیلین فینول اور نفلین انتھراسین جیسے اہم مرکبات حاصل ہوتے ہیں ۔ یہ کشید آکسیجن کی عدم موجودگی میں کی جاتی ہے ۔ |
372 | COAL TAR R
Report Error! | کول تار ۔ کول گیس کا ایک بائی پراڈکٹ گاڑھا سیاہ رنگ کا چکنا سیال اس کی کشید سے بہترین ٹالوین زائیلین فینول اور نفلین انتھراسین جیسے اہم مرکبات حاصل ہوتے ہیں یہ کشیدآکسیجن کی عدم موجودگی میں کی جاتی ہے ۔ |
373 | COAL TAR R Noun Report Error! | تار کول ۔ کولتار ۔ کالا ۔ گاڑھا اور چپچپا ۔ رقیق مادہ جو روشنی دینے والی گیس کی طرح رال دار کوئلے کو اونچے درجہ حرارت پر کشید کرنے سے بنتا ہے ۔ جس کی کئی قسم کے رنگ اور ترکیبی مرکبات و مصنوعات حاصل کی جاتی ہیں ۔ |
374 | COAL TAR FUELS R
Report Error! | کول تار ایندھن ۔ یہ ایندھن صنعتی نوعیت کے ہوتے ہیں ۔ |
375 | COAL TAR FUELS R
Report Error! | کول تار ایندھن ۔ یہ ایندھن صنعتی نوعیت کے ہوتے ہیں ۔ |