Sr. | English Words | Urdu Words |
12621 | COTYLEDON R Noun Report Error! | برگ تخم ۔ اکھوا ۔ بیج پتہ ۔ بیج پنی ۔ کن سُوٴا |
12622 | cotyledon R Phrase Report Error! | فلقہء جنین : پلیسنٹا کی یوٹری سطح کی تقسیموں میں سے ایک ۔ |
12623 | COTYLEDON R Noun Report Error! | نلقہ ۔ اکھوا ۔ برگ تخم ۔ پہلی پتی جو بِالکُل اِبتدا میں کِسی بیج سے پھوٹتی ہے ۔ |
12624 | cotyledon R Phrase Report Error! | فلقہء جنین :پلیسنٹا کی یوٹری سطح کی تقسیموں میں سے ایک ۔ |
12625 | COTYLEDON R Adjective Report Error! | کوٹی لیڈن ۔ فلقہ ۔ بیج پتا ۔ ایسا پتا گودا دار اور غذائی مواد سے بھرا ہوا ہو سکتا ہے یا پھر پتلا ۔ چپٹا اور رگ بندی کے ساتھ نمایاں ہوتا ہے ۔ |