Sr. | English Words | Urdu Words |
8376 | CONSTANCY OF I.Q R Adverb Report Error! | شرح ذہانت کا استقلال ۔ شرح زہانت کا مستقل رہنا عمر ميں تبديلی کے باوجود ۔ |
8377 | CONSTANCY PHENOMENON R Verb Report Error! | مستقل مظاہر ۔ ادراکی مظہر ميں تغير کا پايا جانا جب کہ مہيجاتی صورت حال متغير ہو جائے ۔ |
8378 | CONSTANCY PHENOMENON R Noun Report Error! | مظہر ثبات ۔ |
8379 | CONSTANT R Adjective Report Error! | ہمیشہ کا دائمی ۔ مستقل ۔ ثابت قدمی ۔ |
8380 | CONSTANT R Noun Report Error! | کا نسٹنٹ ایک ایسی مقدار جو پرو گرام کے پورے عمل در آمد میں ایک ہی ویلیو پر قائم رہتی ہے اس کے برعکس متغیر اپنی مقدار کو پرو گرام کے عمل درامد کے دوران تبدیل کرتا رہتا ہے ۔ |