Sr. | English Words | Urdu Words |
9996 | CONTUSION R
Report Error! | کوفتگی، بافتوں میں خون کا معمولی جاری ہونا جبکہ کھال غیر شکتہ رہتی ہے. رگڑ، خراش، چوٹ اوپر لگتی ہے اور خون بہت نیچے جاکر جمع ہوتا ہے |
9997 | CONTUSION R Latin Report Error! | کوفتَگی ۔ بافتوں میں مَعمُولی خُون کا جاری ہونا ۔ جَبکہ کھال غَیر شَکِستہ رہتی ہے ۔ چوٹ یا رَگَڑ اُوپر لَگتی ہے اور خُون کافی نیچے جا کر جَمَع ہوتا ہے |
9998 | CONTUSION R Noun Report Error! | ایسی مار جس کا نشان اوپر نہ ہو ، بھیتری مار ، گپت مار ۔ |
9999 | CONTUSION R Noun Report Error! | رگڑ خراش ۔ |
10000 | CONTUSION R Noun Report Error! | خدش ۔ اندر کی چوٹ جِس سے نسیجوں کو نُقصان پہنچے ۔ اندر کی ایسی چوٹ جِس سے بیرونی جِلد کو بھی نُقصان پہنچا ہو ۔ |