Sr. | English Words | Urdu Words |
14001 | COXSACKIEVIRUS R Noun Report Error! | رائبونیوکلیک ایسڈ پر مشتمل وائرس کا ایک گروپ جو اعضائے انہضام میں پرورش پاتا ہے ان میں سے بعض وائرس دماغ کی جھلیوں میں ورم پیدا کرتے ہیں اور بعض گلے کی وبائیں جبکہ دوسرے دماغ دل اور ہڈیوں کے پٹھوں میں بیماری کا باعث بنتے ہیں ۔ |
14002 | COXSWAIN R Noun Report Error! | ناخُدا ۔ کِھویا ۔ کشتی کا پتواری ۔ کشتی کا سربراہ ۔ |
14003 | COXSWAINLESS R Adjective Report Error! | بے پتواری ۔ بے نا خدا کی ۔ |
14004 | COXSWAINSHIP R Noun, Adjective Report Error! | ناخُدائی ۔ پتوار داری ۔ ناخُدائی کے متعلق ۔ |
14005 | COXY R Adjective Report Error! | گستاخ ۔ شوخ چشم ۔ مغرور ۔ |