Sr. | English Words | Urdu Words |
1131 | COED R Noun Report Error! | مخلوط تعلیمی ادارے ۔ مخلوط تعلیم کا رواج یا اِدارہ ۔ مخلوط لڑکے لڑکیوں کی یکجا تعلیم سے مُتَلِّق ۔ |
1132 | COEDUCATION R Noun Report Error! | مخلوط تعلیم ۔ ایک جماعت میں مردوں اور عورتوں کی یکجا تعلیم ۔ مردانہ و زنانہ دونوں جِنسوں کے طلبہ کی یکجا تعلیم ۔ |
1133 | COEDUCATIONAL R Adjective Report Error! | مخلوط تعلیم کا ۔ لڑکے اور لڑکیوں کی تعلیم کا ۔ |
1134 | COEDUCATIONALLY R Adverb Report Error! | مخلوط تعلیم کے انداز میں۔ |
1135 | coeffcient of friction symbol u the ratio of the frictional force f on a body to the force r between it and a surface (the direction of f beingparallel to that surface R Phrase Report Error! | رگڑ کا مستقل ، اسے علامت یو سے ظاہر کیا جاتا ہے ، کسی جسم پر لگنے والی رگڑ کی قوت ایف اور جسم و سطح کے مابین پائی جانے والی قوت آر کی نسبت کو رگڑ کا مستقل کہتے ہیں ۔ |