Sr. | English Words | Urdu Words |
2586 | COLORIFIC R Adjective Report Error! | رنگ آور۔ رنگنے کی صفت کا حامل۔ رنگ کے متعلق۔ |
2587 | COLORIMETER R Noun Report Error! | لون پیما۔ رنگ پیما۔ ایک آلہ جس کے ذریعے ایک رقیق کے رنگ کی گہرائی ناپی جاتی ہے۔ |
2588 | COLORIMETER R
Report Error! | رنگ پیما ، لون پیما ، لونی تجزیہ میں استعمال ہونے والا آلہ اس سے رنگ کی شدت کا اندازہ اور موازنہ کیا جاتا ہے ۔ |
2589 | COLORIMETER R Noun Report Error! | رنگ پيما ۔ رنگوں کی پيمائش کا آلہ ۔ |
2590 | colorimeter a deivice for measuring colour in particular the hue saturation and luminous intensity R Phrase Report Error! | رنگ پیما ، لون پیما، لونی تجزیہ میں استعمال ہونے والا سامان جس سے رنگ کی شدت کا موازنہ کیا جاتا ہے ۔ |