Sr. | English Words | Urdu Words |
12611 | COTTONWEED R Noun Report Error! | جگالی پودا ۔ کپاسی پودا ۔ |
12612 | COTTONWOOD R Noun Report Error! | شُمالی امریکا کے درخت حوّار کی کوئی قِسم جِس کے بیجوں پر سفید ریشے ہوتے ہیں ۔ |
12613 | COTTONY R Adjective Report Error! | قطنی ۔ روئی کا سا ۔ روئی کا ۔ روئی سے مشابہ ۔روئی سے بنا ہوا ۔ |
12614 | COTTREL SMOKE PRECIPITATOR R
Report Error! | کوٹرل رسوب ۔ ایک آلہ جو گیسوں سے برق سکونی کے ذریعے گردوغبار کے ذرات علیحدہ کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے یہ دو دھاتی پلیٹوں پر مشتمل ہوتا ہے جو اعلٰی درجہ پر بار دارہوتی ۔ عموماً یہ آلہ خارج ہونے والے دھوئیں کے لئے چمنیوں میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
12615 | COTULA AUREA R Noun Report Error! | بابوبہ ، گل بابونہ |