Sr. | English Words | Urdu Words |
12116 | CORUNDUM R Noun Report Error! | ایک طرح کا مختلف رنگوں کا نیلم اور یاقوت جو پالش کے کام آتا ہے ، کرند ۔ |
12117 | CORUNDUM R Noun Report Error! | کرنچ ۔ کرنڈ ۔ ایلومینم اکسائڈ کی قسم کا معدن ۔ سخت اور شفاف معدن ۔ |
12118 | CORUNDUM R
Report Error! | کورنڈم ۔ قدرتی ایلومینیم آکسائیڈ ۔ ایک قلمی مادہ جو تقریباً اسی طرح سخت ہوتا ہے جس طرح ہیرا ۔ مخرش کے طور پر استعمام کیاجاتا ہے ۔ |
12119 | CORUNDUM R Noun Report Error! | قُدرتی المونیم آکسائیڈ کی قلمیں جو اوزار کو تیز کرنے کی سِل تیار کرنے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہیں ۔ |
12120 | CORUPGATE R
Report Error! | جھری ڈالنا سمیٹنا ۔ |