Sr. | English Words | Urdu Words |
7546 | CONJUGATE ANGLE R Noun Report Error! | زاویہ متحدہ ۔ زاویہ زوجی ۔ |
7547 | CONJUGATE ANGLES R Noun Report Error! | زوجی زاویے ۔ جوڑی دار زاویہ ۔ |
7548 | CONJUGATE ARCS R Noun Report Error! | زوجی قوس ۔ جوڑی دار کمان ۔ |
7549 | CONJUGATE AXIS R Noun Report Error! | محور ہم جنس ۔ وہ محور جو محور متقاطع کو زاویہ قائمہ پر تنصیف کرتا ہے ۔ |
7550 | CONJUGATE BASE R
Report Error! | کنجوگیٹ بیس (زوجی اساس) لوری اور برونسٹیڈ کے مطابق تیزاب ایک پروٹون خارج کرتا ہے اور تشکیل پانے والا آیون تیزاب کی زوجی اساس ہوتا ہے ۔ |