Sr. | English Words | Urdu Words |
13566 | COURTLING R Noun Report Error! | نوجوان یا غیر اہم درباری ۔ |
13567 | COURTLY R Adverb Report Error! | نرمی سے ۔ شائستگی سے ۔ |
13568 | COURTLY R Adjective Report Error! | شاہی دربار سے مُتعلّق ۔ شابستہ ۔ مہذّب ۔ پُر وقار ۔ خُوش خُلق ۔ |
13569 | COURTLY LOVE R Noun Report Error! | درباری عشق ۔ ازمنہٴ وُسطیٰ میں اشرافیہ کی خواتین اور ان کے عاشقوں کے درمیان عشق بازی جو ایک مثالی اصول کے مطابق ہوتی تھی ۔ |
13570 | COURTMARTIAL R
Report Error! | فوجی عدالت میں مقدمہ چلانا ۔ |