Sr. | English Words | Urdu Words |
6321 | CONDENSATION R
Report Error! | تکثیف ۔ گیس یا بخارات کا تبدیل ہو کر مائع یا ٹھوس بننا ۔ یہ عمل ٹھنڈک کے ذریعے سر انجام دیا جاتا ہے ۔ |
6322 | CONDENSATION R Adjective Report Error! | اجتماع ۔ دو غیر شعوری تصورات کو ایک واضح شعوری تصور میں مجتمع کرنا ۔ |
6323 | CONDENSATION R Adverb Report Error! | عمل تَکثِیف ۔ بَستگی ۔ عمل تَلخِیص ۔ |
6324 | CONDENSATION R Noun Report Error! | تکثيف ۔اجمالوامتزاج ۔ فرائيڑ اور اس کے پيروں کی استمال کردہ اصطلاح ۔ |
6325 | condensation R Phrase Report Error! | تکاثف : زیادہ گھنا ہونے کا طریقہ ۔ مثلاً گیس کا مائع میں تبدیل ہونا ۔ |