Sr. | English Words | Urdu Words |
11061 | CORBINA R Noun Report Error! | کوربینا مچھلی ۔ امریکا میں شکار کے لیے مقبول مچھلی ۔ |
11062 | CORBULA R Noun Report Error! | ایک قسم کی پوشش یا محفظہ جس میں خلیوں کے دستے رہتے ہیں ۔ |
11063 | CORCASS R Noun Report Error! | نمکی دلدل جو دریاۓ شنین اور فیگس کے کنارے پاۓ جاتے ہیں ۔ |
11064 | CORCHORUS R Noun Report Error! | کنف ہندی ۔ ایک قسم کا پودا جس کے بڑے پتے اور زرد پھول ہوتے ہیں ۔ |
11065 | CORCHORUS ACUTANGULUS R Noun Report Error! | جنگلی جوٹ ، پٹپٹا |