Sr. | English Words | Urdu Words |
5861 | CONCENTRATOR R Noun Report Error! | مُجتمع کَرنے والا ۔ مُرتکز ۔ مَرکَز پہ لانے والا ۔ |
5862 | CONCENTRATOR R Noun Report Error! | کنسنٹر یٹر ۔ ایک کمیونیکیشنز ڈیوائس جو سگنلز کو ان کی منزل مقصود پر بھیجنے کے لیے مختلف ذرائع سے ایک یا زائد سگنلز میں یکجا کرتا ہے جیسا کہ ایک نیٹ ورک پر ٹرمینلز ۔ |
5863 | CONCENTRE R Verb, Adjective Report Error! | کِسی مُتحِدہ مرکز پر آنا ۔ کِسی مُتحِدہ مرکز پر لانا ۔ مُتحِدہ مرکز کے مُتَعلِّق ۔ |
5864 | CONCENTRIC R Adjective Report Error! | ہم مَرکَز ۔ مساوی الابعاد ۔ ایک بیج والا ۔ |
5865 | CONCENTRIC R Adjective Report Error! | ہم مرکز ، ایک مرکز پر ایک ہی مقام پر گولہ باری کرنا ۔ |