Sr. | English Words | Urdu Words |
9901 | CONTROL RODS R
Report Error! | کنٹرول راڈز ۔ یہ راڈز نیوکلیئر ری ایکٹر میں مشن پراسیس کو کنٹرول کرنے کے لیے استعمال کے جاتے ہیں ۔ انہیں فیول راڈز کے درمیان لٹکا دیا جاتا ہے اور پھر انہیں نیچے یا اُوپر کر کے فشن پراسس کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے ۔ |
9902 | control rods rods or tubes usually of graphite that are inserted into the ccore of a nuclear reactor to absorb neutrons and can thus be used to control the reaction R Phrase Report Error! | کنٹرول راڈز ، نیوکلیائی بھٹی کے کنٹرول سسٹم کا حصہ جو تعال کی شرح پر براہ راست اثر انداز ہوتا ہے ۔ |
9903 | CONTROL ROOM R Noun Report Error! | وہ کمرہ جہاں سے کسی چیز کو کنٹرول کیا جاتا ہے ۔ |
9904 | CONTROL SYSTEMS R
Report Error! | مشینی کنٹرول ۔ |
9905 | CONTROL TORQUE R Noun Report Error! | مل گھوم کار ۔ اینٹھن ۔ |