Sr. | English Words | Urdu Words |
2081 | COLLECTED R Adjective Report Error! | مجتمع۔ ایک ساتھ جمع کیے ہوۓ۔ شیرازہ بند۔ |
2082 | COLLECTEDLY R Adverb Report Error! | جمع خاطری سے۔ ٹھنڈے مزاج سے۔ حواس مجتمع کر کے۔ |
2083 | COLLECTEDNESS R Noun Report Error! | جمع خاطری۔ بردباری۔ ہوشمندی۔ |
2084 | COLLECTIBLE R Adjective Report Error! | قابل ذخیرہ۔ جمع کرنے کے لائق۔ قابل بحالی۔ |
2085 | COLLECTIG INSTINCT R Adjective Report Error! | جبلت تجميح ۔ اشياء کو حاصل کرنے اور جمع کرنے کی قدرتی حرص انکی افاديت سمھجے بغير يہ اشياء عام طور پر ايک دوسرے کی تقليد ميں جمع کی جاتی ہيں ۔ |