Sr. | English Words | Urdu Words |
9686 | CONTRAFOCAL R Adjective Report Error! | دو مخروطوں کا یعنی دو نظیری محوروں کے مربعوں کا مساوی جوڑ رکھنے والا ۔ |
9687 | CONTRAGRADUATION R Noun Report Error! | متضاد درجہ بندی ۔ |
9688 | CONTRAGREDIENT R Adjective Report Error! | تغیر کے دو نظاموں کے بارے میں اس طرح کہ جب ایک میں خطی بدل واقع ہو تو دوسرے میں بھی واقع ہو مگر متضاد قسم کا ۔ |
9689 | CONTRAHENT R Adjective Report Error! | معاہدہ یا نکاح سے متعلق ۔ |
9690 | CONTRAHENT R Noun Report Error! | معاہدہ یا نکاح کے طرفین ۔ |