Sr. | English Words | Urdu Words |
11476 | CORNFLAKE R Noun Report Error! | مکئی کے آٹے کے بھُنے ہوۓ چھوٹے چھوٹے ورق جو ناشتے میں کھاۓ جاتے ہیں ۔ |
11477 | CORNFLOUR R Noun Report Error! | مکئی کا آٹا ۔ باریک پِسے ہوۓ چاول یا کوئی اور غلہ ۔ |
11478 | CORNFLOWER R Noun Report Error! | اناج بُوٹی ۔ ترنجان ۔ بالنگو ۔ |
11479 | CORNFLOWER BLUE R Noun Report Error! | گہرا نیلا رنگ جو ترنجان کے پُھول سے مُشابہ ہو ۔ ترنجی رنگ ۔ |
11480 | CORNIC R Noun Report Error! | کارنس ۔ برف جو غار کے کنارے جم جائے ۔ ککر ۔ |