Sr. | English Words | Urdu Words |
766 | COCHINEAL R
Report Error! | کوکی نیل قرمز ۔قدرتی سرخ رنگ جوکوکس کیکٹی کو خشک کر کے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
767 | COCHINEAL R Noun Report Error! | کچنیلا ۔ کِرم دانہ ۔ قرمز ۔ ایک سُرخ ، قرمزی رنگ جو خصوصاً کھانے کی چیزوں کو رنگنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
768 | COCHINEAL R Noun Report Error! | میکسیکو کے وہ خشک کیڑے جس سے قرمزی رنگ بنایا جاتا ہے ۔ |
769 | COCHINEAL FIG R Noun Report Error! | ناگ پھنی کا پودا ۔ |
770 | COCHLARIA ARMORICA R Noun Report Error! | سہابجنا ، مونگا ، سوہانجنا ، سینجن |