Sr. | English Words | Urdu Words |
1731 | COLD EMISSION R Noun Report Error! | ٹھنڈا خروج ۔ |
1732 | cold emission nonthermionic emission of electrons from a surface it is typically caused by strong electric fields R Phrase Report Error! | سرد اخراج ، کسی سطح سے حرارت کے بغیر الیکٹرانوں کا اخراج ۔ |
1733 | COLD EMITTER VALVE R Noun Report Error! | سرد مخروجی والو ۔ |
1734 | COLD ERYTHEMA R Noun Report Error! | بچوں میں ٹھنڈک سے پیدائشی زرد حساسیت جس کی وجہ سے جب بھی ٹھنڈ لگے یا بچے کوئی ٹھنڈی چیز پئیں تو ان کے جسم پر سرخ دھبے ابھر آتے ، عضلاتی تشنج دم اختناق اور پورے جسم میں دکھن اور درد اور ٹھنڈ لگنے اور سرخ دھبے نکلنے سے قے آنا شروع ہو جاتی ہیں |
1735 | COLD FEET R Noun Report Error! | ہمّت کا فقدان۔ بے ہمتی۔ مُردہ دلی۔ |