Sr. | English Words | Urdu Words |
566 | COAXIAL R Adjective Report Error! | مشترک محور رکھنے والے ۔ ہم محور ۔ ہم محوری ۔ ایک دُھرے پر واقع ۔ |
567 | COAXIAL CABLE R Noun Report Error! | ہم محوری تار۔ محجوز کیبل۔ |
568 | COAXIAL CABLE=CONCENTRIC TUBE FEEDRER R Noun Report Error! | بِجلی کے تار جو بہت بُلند تعدد کی برقی رو کی ترسیل کے لیے اِستعمال کیے جاتے ہیں ۔ |
569 | COAXIAL CABLEN R Noun Report Error! | کو ایگزل کیبل ایک گول لچکدار دو کنڈ کٹروں ولی کیبل جو اندر سے باہر کی طرف ایک تانبے کی تار حفاظتی انسو لیشن کی ایک تہ ایک دھات کی بنی ہوئی جالی کی سلیو او ر ایک بیرونی حفاظتی ڈھال یا پی وی سی کی جیکٹ یا آگ سے محفوظ کسی میٹریل پر مشتمل ہو تی ہے ۔ |
570 | COAXIALLY R Adverb Report Error! | ہم محوری سے۔ |