Sr. | English Words | Urdu Words |
10616 | COORDINATE R Adjective Report Error! | ہم پلّہ ۔ ہم وزن ۔ ہم رُتبہ ۔ |
10617 | COORDINATE ACTIVITIES R Adjective Report Error! | تدریس کے ساتھ جو ضروری سرگرمیاں بجالانی ہوتی ہیں ۔ |
10618 | COORDINATE BOND R
Report Error! | مربوط بانڈ ۔ اس قسم کے بانڈ الیکٹرانز کے جوڑوں کے غیر مساوی اشتراک سے تشکیل پاتے ہیں ۔ شریک کار ایک ایٹم دونوں الیکٹرانز ( الیکٹرانز کا جوڑایا اکلوتا الیکٹرون ) فراہم کرتا ہے اور بانڈ بنانے والے دونوں بانڈز اس میں حصہ لیتے ہیں ۔ جو ایٹم اکلوتا الیکٹرون فراہم کرتا ہے ۔ |
10619 | coordinate bonding (dative covalent bonding) a type of covalent bonding in which the systematic use of algebraic methods to solve geometricl problems by expressing the quations of the lines and curves involved in terms of cartesian coordinates R Phrase Report Error! | کوآرڈی نیٹ جیومیٹری ، تحلیلی ہندسہ ، محددی ہندسہ ، ریاضی کی وہ شاخ جس میں الجبرا کے طریقوں کو جومیٹری کے مسائل کو حل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
10620 | COORDINATED R
Report Error! | مربوط کیا ۔ |