Sr. | English Words | Urdu Words |
10626 | COORDINATION R Verb Report Error! | کسی کام میں مختلف اعضاء کو کام میں لانے کے لیے کامیاب ربط پیدا کرنا ۔ |
10627 | COORDINATION R
Report Error! | ربط دہی ۔ |
10628 | COORDINATION COMPOUND
R
Report Error! | مربوط مرکب ۔ ایسا مرکب (یا مخلوط ) جو مرکزی دھاتی ایٹم یا آیون پر مشتمل ہوتا ہے جس کے گرد مخالف بار (چارج ) رکھنے والے آیونز یا نیوٹرل مالیکیولز ہوتے ہیں ۔ |
10629 | coordination compound an alternative common name for a complex R Phrase Report Error! | ہم ربطی مرکب ، ایسا مرکب جس میں مالیکیول یا مالیکیول کا جزوآئن ایک مرکزی جوہر ر مشتمل ہوتا ہے اور وہ جواہر یا جواہر کے گروہوں میں گھرا ہوتا ہے ۔ |
10630 | COORDINATION ISOMERS R
Report Error! | مربوط آئسومرز ۔ دو ہم ربط مرکبات جو گروپس کی ترتیب کا فرق رکھتے ہوں اور یہ فرق مرکز کے گرد ہو لیکن ایک جیسا مالیکیولی مارمولا رکھتے ہوں ۔ انہیں مربوط آئسومرز کہا جاتا ہے ۔ |