Sr. | English Words | Urdu Words |
4876 | complement R Phrase Report Error! | تکملہ : پلازما کا عام جزو جو امیونٹی میں کافی اہم ہے کیونکہ یہ اینٹی جن اینٹی باڈی کمپلکس کے ساتھ ملتا ہے اور اس سے تعاملات کی تکمیل ہوتی ہے مثلا اس سے جراثیم مرتے ہیں ۔ |
4877 | COMPLEMENT R Noun Report Error! | تَکمَلَہ ۔ پلازما کا عام جُزو جو امیُونٹی میں کافی اہَم ہے |
4878 | COMPLEMENT R
Report Error! | مکمل جزو ۔ |
4879 | COMPLEMENT R
Report Error! | کسی انسان میں بہتر خوبیاں دیکھنا ۔ |
4880 | COMPLEMENT R Noun Report Error! | تَکملہ ۔ وہ جو پورا یا مُکمَل کَرے ۔ پوُری مِقدار ۔ پُوری رقَم ۔ |