Sr. | English Words | Urdu Words |
10141 | CONVERGINERVED R Adjective Report Error! | خمیدہ اور ایک نقطے پر ملنے والا ۔ |
10142 | CONVERGING R Adjective Report Error! | متقارب ۔ تدقیقی ۔ مستدقق ۔ |
10143 | converging lens a lens that focuses a paralle beam of light to a point R Phrase Report Error! | استدقاقی عدسہ ، مرتکز کرنے والا عدسہ ، محدب عدسہ درمیانی حصے کی موٹائی کناروں کی نسبت زیادہ ہوتی ہے اور یہ روشنی کی متوازی شعاعوں کو منعطف کر کے دوسری طرف ایک نقطہ پر مرکوز کر دیتے ہیں ۔ |
10144 | CONVERGINGLY R Adverb Report Error! | متقارب ہو کر ۔ |
10145 | CONVERSABLE R Adjective Report Error! | مِلَنسار ۔ مِلنے کے لائق ۔ خوش بیان ۔ |